28 جنوری، 2014، 1:42 PM

صدر حسن روحانی

ایران کی جنوبی اور شمالی کوریاؤں کے درمیان ثالثی کی پیشکش

ایران کی جنوبی اور شمالی کوریاؤں کے درمیان ثالثی کی پیشکش

مہر نیوز/28 جنوری /2014ء: جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ ایران کے صدر نے ملاقات میں جنوبی اور شمالی کوریاؤں کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے گلوبال ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ کے اسپیکرکانگ چیانگ ھی  نے کہا کہ ایران کے صدر حسن روحانی نے باہمی ملاقات کے دوران  جنوبی اور شمالی کوریاؤں کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ ایرانی صدر نے جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ تہران میں ملاقات کے دوران یہ پیشکش کی ۔

News ID 1832679

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha